Look Inside
Sale!

Aayate Inqilab آیات انقلاب

180.00

Categories: ,

آیات انقلاب

مکتبہ الغنی پبلشرزکراچی اور بہاولپور پاکستان کا مشہور ادارہ ہے جو اسلامی کتب کی اشاعت کا کام کر رہا ہے جس کے بانی ابومحمد حامد خلیل احمد مغل مدنی ہیں آج کی نئی

کتاب آیات انقلاب،اس میں آپ پڑھ سکیں گے: قرآن مقدس کی وہ انقلابی آیتیں جن کی سماعت سے قلب و روح کے بام و در جگمگا اٹھے ،اور آپ کو ان سب پر گواہ لائیں گے،لوگ اسے سنتے ہی نہیں،بتوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کر دیا ،جس کےایندھن آدمی اور پتھر ،ہر چیز پر چھا جانی والی قیامت ،ہر شخص کا دوزخ سے گزر ، اس دن انسان حیران و ششدررہ جائے گا،تین بڑی غلطیاں ،مولی میرے دکھ اور غم تیری بارگاہ  میں پیش ہیں،اور تمہارا رزق آسمان پر ہے ،جب کوئی دوست کسی کے کام نہ آئے،اور ان سے جہنم کا وعدہ ہے ،اور وہ اس میں دانت نکلے بگڑے منہ پڑے ہوں گے،کیا نیک اور بد برابر ہیں ،خدا نے عذاب سے بچا کر بڑا احسان کیا ،مجرم جہنم کی طرف پیاسےہانکے جائیں گے،بارگاہ الٰہی میں حاضری کا  تصور، جہنمیوں کی خواہش ٹھنڈا پانی ، وہ لوگ جنہوں نے برائیاں کمائیں ،اللہ کی طرف پلٹنے کا دن، انھیں روکیں ان سے پوچھ گوچھ ہوگی ،اس وقت وہ   ہلاکت میں کو پکاریں گے،رب کا عذاب واقع ہو کر رہے گا ،اللہ کی طرف سے غیر متصور ،عذاب،جس دن کافروں کے چہرے سیاہ ہوں گےن ،راتوں رات جاگنے والا امام،ہر کسی کا گزردوزخ پر ہونا ہے، اپنے رب کی خوشیو ں کی طرف دوڑو،اس دن ظالموں کا کوئی دوست نہ ہوگا ،ہم تمہارے اعمال لکھواتے جاتے ہیں ،زبان سے کلام الٰہی کے سوا کچھ نہ نکلے گا ،اور ہم ضرور آزمائش کریں گے، او جب وہ آگ میں باہم جگھڑیں گے،آج کے دن انہیں بولنے کی اجازت نہیں،حوریں،گویا یاقوت و مرجان،وہ راتوں کوتھوڑی سی دیر سویا کرتے تھے ،قریب آنے والی آفت ، ہاں اب وہ وقت آگیا ہے ،تختوں پر بیٹھے نظارے کر رہے ہوں گے ،خشیت  مولٰی کا   جدا گانہ رنگ،اور تم میں رسول اللہ ﷺ موجود ہیں،اور ان کے لیے لوہے کے گرز ہیں ،کاش وہ مسلمان ہوتے ،اور جب اعمال نامے کھول دیے جائیں گے،کیاابھی وہ وقت نہیں آیا ،تم میری یاد کیا کرو،قبل اس  کے کہ ہم چہروں کو بگاڑ دیں، جو دن بچوں کو بوڑہا کر دے گا ،آٹھ عظیم فائدے،ہم ان سے ضرور پرسش کریں گے ، بغداد کا سعدون مجنون،بوسیدہڈیوں کی نصیحت ،قیامت کا زلزلہ بڑی سخت چیز ہے،اللہ کی رحمت سے نا امید نا ہونا، بے کسوں کی کون سنتا ہے، کونسی چیز  عذاب دفع کرنے میں کام آئے گی ،جسے اللہ رکھے،