Look Inside
Sale!

Azad Khayali or Islam آزاد خیالی اوراسلام

240.00

 

آزاد خیالی اور اسلام

مکتبہ الغنی پبلشرزکراچی اور بہاولپور پاکستان کا مشہور ادارہ ہے جو اسلامی کتب کی ا

اشاعت کا کام کر رہا ہے جس کے بانی ابومحمد حامد خلیل احمد مغل مدنی ہیں آج کی نئی

کتاب آزاد خیالی اور اسلام،اس میں آپ پڑھ سکیں گے:لبرل ازل اور سیکو ازم کیا ،آزادی اظہار رائے آزادی میڈ یا اور حقوق نسواں جیسی تحریکوں پر تحقیقی مطالعہ،لبرل ازم اور سیکولر ازم کا تعارف،سیکولر ازم اور لبرل ازم کا حکم ،لبرل ازم کا اصول،مشرق و مغرب میں سیکولر ازم اور لبرل ازم کے علمبردار سیکولر ازم کا ہدف ، سیکولر فکر رکھنے والو ں کی انواع و اقسام ،منافقین کی نشانیاں،سیکولر ازم کو عام کرنے کے اسالیب،اسکول، کالجز ،یونیورسٹیز میں سیکولر زم کو پھیلانے کا طریقہ،  اسلام اور لبرل ازم اور،سیکولر ازم کیا ہے،سیکولر ازم کے نقصان ،لبرل ازم کے نقصان ،اسلام اور سیکولر ازم کا تقابلی جائزہ،سیکولر زم میں مذہب  کی حیثیتیں1 اعتراض: دین بہت مشکل ہے ،2اعتراض:دین تو بڑا آسان تھا پر علما نے مشکل کر دیا،مولوی آپس میں لڑتے ہیں ہم تو نہیں لڑتے ،کونسی جمہوریت ؟بجواب کونسی شریعت، اعتراض : ماضی کی طرح آ ج مسلمان ترقی یافتہ اور غالب کیوں نہیں ،سیکولر حضرات کی کوششوں کے تین پہلو نمایا ہیں ،اسلامی معاشرہ اور آزادی ،اسلام کے معاشرتی نظام  میں آزادیم کا تصور،مغرب میں آزادی ،اسلام تو بذات خود بہت بڑی آزادی ہے ، اسلامی نظام معیشت بمقابلہ جدیدمعاشی نظام و نظریات، اسلام اور آزادئ نسواں،اعتراض : اسلام نے عورت کو قیدی بنا دیا ہے،عورت مظلوم ہے،عورت اسلام سے پہلے اور اسلام کے بعد ،عورت کی چار حیثیتیں،مغربی معاشرے میں عورت کی آزادی یا بربادی،عورت مارچ اور اسلام، عورت مارچ غیر مسلموں کا  ایجنڈا،یوم خواتین منانے والوں کے نام پیغام،،دور حاضر میں مسائل نسواں،مساوات مردوزن ،خواتین کا تحفظ ،ریپ کیسز ،بچوں اور بچیوں کے ریپ کیسز ،زینب انصاری قتل کیس ،زینب الرٹ بل کیا ہے ،12جنوری 2016 کے ڈان اخبارکی ذلت آمیز خبر ،سال 2022 کے ریپ واقعات کے اعداد و شمار ، تعلیم و تدریس ،طلاق اور طلاق ثلاثہ،خواتین کی ملازمت ،ورات،حجاب اور بے حجابی ، عورت کو جوحقوق  دلوانے چاہییں ان میں سے بعض یہ ہیں ، عورت کو وراثت میں مکمل حصہ دلوانا ،پر تکلف جہیز کی رسم کا خاتمہ،عورت بچیو ں اور بچو ں کے ساتھ ریپ کا جڑ سے خاتمہ ،اعتراض:تم عورت کو مردوں کے برابر کیوں نہیں قرار دیتے،مولویوں نے عورتوں کو کیوں قید میں رکھا ہوا ہے،اسلام مرد کو طلاق کا حق دیتا ہے عورت کو کیوں نہیں ،ایک مفتی صاحب اور لبرل شخص کے درمیان دلچسپ مکالمہ،مرد پر عورت کے حقوق ،میڈیا کی آزادی،ذرائع ابلاغ کے غیر اسلامی تصورات ذرائع ابلاغ کے اساسی اصول و اقدار ، فکر و نظر کی آزادی ،ظلم و نا انصافی کے خلاف احتجاج کی آزادی شہادت کی آزادی ،جرائم کا پردہ فاش کرنے کی آزادی،حمایت و مخالفت کا اسلامی اصول،با مقصدتفریح کی آزادی ،صلح کلیت،پاکستان سیکولر نہیں ایک دینی ریاست ہے،پاکستان خوبصورت اور مقدس لفظ،پاکستان دو لفظوں کا مجموعہ،پاکستان کا لفظ ہی مذ ہب کی پہچان ہے ،دنیا کے کسی بھی ملک میں جمہوریت نہیں ، حضرت عمر  کا دور حکومت ،سیرت فاروق اعظم ، قبول اسلام ،فتوحات کے اسباب، فتوحات کی عمر  حضرت عمر کی سادگی، مشرقین کا اعتراف، موجودہ حکمران، سلطنت اسلامیہ میں عدالتی نظام،عدالت فاروقی کی منفرد حیثیت ،دور فاروقی کے دیگر نمایا کار نامے ،حرف آخر ۔۔۔