Sale

Jab Nahw Aap ko Uljha de جب نحو آپکو الجھا دے

325.00

Availability: In Stock

Product Description

عربی ادب سے شغف رکھنے طلبا و اساتذہ کے لیے مفید کتاب “جب نحو آپ کو الجھادے” جو آپ کو عربی پڑھتے لکھتے وقت ہر الجھن سے نکال کر “نحوی بصیرت” عطا کرے گی۔ اس کتاب کی افادیت و اہمیت کا اندازہ لگانے کے لیے خیر الاذکیا علامہ محمد احمد مصباحی صاحب قبلہ ناظم تعلیمات الجامعۃ الاشرفیہ مبار پور کا یہ فرمان کافی ہے:
” اس کتاب میں جو مسائل دیے گئے ہیں ان میں اکثر وہ ہیں جن کی صراحت ہماری درسی کتب نحو میر، ہدایۃ النحو، شرح مائۃ عامل، کافیہ شرح جامی وغیرہ میں نہیں ملتی۔ خصوصًا اس کتاب کی ترتیب کے ساتھ تو ان کا ذکر یقینًا نہیں۔ میں نے اس کتاب کی بہت سی بحثوں کو پڑھا ہے۔”
تو دیر کس بات کی ابھی اس کتاب کو آرڈر کریں اور اپنے گھر پر منگواکر استفادہ کریں۔
مؤلف: مولانا ابو تراب سرفراز احمد عطاری مصباحی استاذ جامعۃ المدینہ فیضان عطار نیپال گنج، نیپال
اس کتاب کلو پاکستان میں حامد بک سیلر نے چھاپا ہے
کتاب منگوانے کا طریقہ:
اپنا پورا نام و پتہ مع پن کوڈ و موبائل نمبر سینڈ کریں۔
payment کرکے اسکریں شاٹ بھیج دیں۔
یہ کتاب آپ کو پوسٹ سے بھیج دی جائے گی۔
03132578627

#Nahw
#ArabicGrammer
#onlineBook
#Buyonlinebook