Ahsan-Ut-Tajweed احسن التجوید رنگین ایڈیشن 2 کلر
احسن التجوید
مکتبہ الغنی پبلشرزکراچی اور بہاولپور پاکستان کا مشہور ادارہ ہے جو اسلامی کتب کی اشاعت کا کام کر رہا ہے جس کے بانی ابومحمد حامد خلیل احمد مغل مدنی ہیں آج کی نئی: احسن التجوید،تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے ثانویہ عامہ برائے طلباء کے نصاب میں شامل علم تجوید کے بنیادی قواعد پر مشتمل آسان اور اہم ترین کتاب ،اس میں آپ پڑھ سکیں گے،تجوید کی تعریف اور اسکے احکام کا بیان،استعاذہ اور بسملہ کا بیان ،مخارج اور صفات کا بیان،نقشہ حروف صفات کا بیان ،صفات عارضہ کا بیان ،حرف کے پر اور باریک پڑھنے کا بیان،ان صفات عارضہ کا بیان جو کسی حرف کےملنے سے پیدا ہوتے ہیں،نون ساکن اور تنوین کا بیان، ادغام کی تعریف ، میم ساکن کا بیان، نون ساکن اور میم ساکن کے اخفاء میں فرق،غنے کے مواقع، ادغام کی اقسام ،مد کا بیان ،ایک ہی حرف میں مد متصل اور مد عارضی جمع ہونے کی صورت اور اسکا حکم ،وقف کا بیان ، کیفیات وقف کا بیان ،وقف کرنے کے قاعدے ، علامات وقف ، غیر علامات وقف پر وقف کرنےکا حکم ،وقف کرنے میں رسم الخط کا اتباع،تماسل فی الرسم کا حکم اور اسکی مثالیں ، ضمیمہ کا بیان ، ہائے کنایہ کا بیان اجتماع ساکنین کا بیان ،صاد سے لکھے گئے قرآنی حروف جن کو سین سے پڑھنا چاہیے ان حروف کا نقشہ،،،