Look Inside
Sale!

Insani Aza Bolty Hain by Mufti Faiz Ahmad Owaisiانسانی اعضاء بولتے ہیں۔

300.00

 انسانی اعضاء بولتے ہیں  

مکتبہ الغنی پبلشرزکراچی اور بہاولپور پاکستان کا مشہور ادارہ ہے جو اسلامی کتب کی اشاعت کا کام کر رہا ہے جس کے بانی ابومحمد حامد خلیل احمد مغل مدنی ہیں آج کی نئی

کتاب انسانی اعضا  بولتے ہیں،اس میں آپ پڑہ سکیں گے،علم قیافہ، شناسیاعضا کے پھڑکنے،دیگر اوہام کے متعلق عوامی تجربات کے ساتھ ساتھ انکے شرعی احکام اور علم تعبیر الرؤیا پر مختصر ،آسان اور اہم ترین کتاب،نامور اطبا اور حکما کا تجربہ،اعضا کی پھڑ پھڑاہت ،آنکھ کا پھڑکنا ،پیٹ کا پھڑکنا، اعضا کی پھڑ پھڑا ہٹ کا اجمالی نقشہ ،  اعضا کھجلانا،کالاتلاور اسکی تاثیر،تل کی مزکور متشریحات ،سیاہ تل کے متعلق مزید احکام،انسان کی تخلیق میں عناصر اربعہ،انسانی سانس سے معلومات،گمشدہ شخص زندہ یا مر گیا،حا ملہ سے لڑکا ہو گا یا لڑکی؟ پڑہوں علم  سیکھو ں یا کام کروں،شادی کروں یا ہنر سیکھوں، دال کا راز کیسے معلوم ہو،مریض صحت یاب ہوگایا نہیں،موت کا وقت کب کتنی عمر باقی،ہاتھ کی لکیریں کیا کہتی ہیں،امام جعفر صادق کا سفر،دانا لوگوں کا انداز، حکایت حکیم افلاطون،سر کی علامات،شناخت علامات خطوط پنجہ،علم قیافہ مستورات،معلومات علم قیافہ،چہروں سے قسمت معلوم کرنا ،گمشدہ مال ملے گا یا نہیں،علم الاعداد سے چور پکڑنے کا طریقہ،چور کا نام ، مال کہاں، چور کی عمر کتنی،چور مرد یا عورت،چور کے نام کا پہلا حرف،زندگی اور موت کا سوال، خواص قوس و قزع،خواص چھینک ،فالنامہ شیرازی،خوابوں کی تعبیر ،انوار دیکھنا خواب میں ،انبیا کو دیکھنا خواب میں،بزرگان دین کو دیکھنا خواب میں، پل صراط دیکھنا خواب میں،توپ دیکھنا، ٹڈی دیکھنا خواب میں، خواب میں ثریا دیکھنا،ہرا جنگل دیکھنا خواب میں ،جنازہ دیکھنا،چاند دیکھناخواب میں،حرم شریف دیکھنا،خانہ باغ اپنے آپ کو دیکھنا ، دانت اپنا گرتے دیکھنا، داڑی اپنی سیاہ دیکھناخواب میں،روزہ رکھنا ،زکوۃ دینا، سر اپنا کٹا دیکھناخواب میں،شیر دیکھنا  خواب میں ،شربت پینا خواب میں،صندل دیکھناخواب میں،ضمانت کرنا، وضو کرنا ،ہدیہ بھیجنا،