Look Inside
Sale!

Tarjuma Kaise Karein Jild 1 – ترجمہ کیسے کریں؟جلد 1

 

 

ترجمہ کیسے کریں

مکتبہ الغنی پبلشرزکراچی اور بہاولپور پاکستان کا مشہور ادارہ ہے جو اسلامی کتب کی اشاعت کا کام کر رہا ہے جس کے بانی ابومحمد حامد خلیل احمد مغل مدنی ہیں آج کی نئی کتاب، ترجمہ کیسے کریں یہ کتاب عربی عبارات کا معیاری ادبی ترجمہ کرنے سے متعلق اہم ترین اصول و آداب پر مشتمل ہے

550.00

 

 

ترجمہ کیسے کریں

مکتبہ الغنی پبلشرزکراچی اور بہاولپور پاکستان کا مشہور ادارہ ہے جو اسلامی کتب کی اشاعت کا کام کر رہا ہے جس کے بانی ابومحمد حامد خلیل احمد مغل مدنی ہیں آج کی نئی کتاب، ترجمہ کیسے کریں یہ کتاب عربی عبارات کا معیاری ادبی ترجمہ کرنے سے متعلق اہم ترین اصول و آداب پر مشتمل ہے ، اس میں آپ پڑھ سکیں گے،ترجمہ کی تعریف اور اسکی اقسام،لفظی اور با محاورہ ترجمہ کے لیے ضروری علوم ،ترجمہ کرتے وقت طلباء کیا غلطیاں کرتے ہیں،مختلف اعتبارات سے لفظ کا ترجمہ کرنے کا طریقہ،لغت کا تعارف لغت میں معنی دیکھنے اور لغوی و صرفی تحقیق بیان کرنے کا طریقہ،مصدر کی 7 اقسام اور انکی تعریفات،علامات فاعل و مفعال کے بارے میں،کان کی اقسام اور ان کا ترجمہ کرنے کا طریقہ،مختلف طریقوںسے فعل مضارع کا ترجمہ کرنے کا طریقہ،فعل امر و نہی کا ترجمہ کرنے کا طریقہ،اسم فاعل واسم مفعول کا ترجمہ کرنے کا طریقہ،موصوف صفت کا ترجمہ کرنے کا طریقہ، من بیانیہ یا تبعیضیہ یا زائدہ آجائے تو ترجمہ کرنے کا طریقہ،مضاف یا مضاف الیہ آجائے تو وہاں ترجمہ کرنے کا طریقہ،تمییز کی مختلف صورتیں اور انکا ترجمہ کرنے کا طریقہ،کلمہ(ما) کی مختلف قسمیں اور انکا ترجمہ کرنے کا طریقہ،چند اردو الفاظ کے معنی کی وضاحت،،،،

Dimensions 8.5 × 5.5 × 8.5 cm
Publisher

Al Ghani Publishers