Look Inside
Sale!

Urdu Ijaba Tul Ghaus Fi Beyan Haalاردواجابۃ الغوث فی بیان حال

اجابۃا لغوث

مکتبہ الغنی پبلشرزکراچی اور بہاولپور پاکستان کا مشہور ادارہ ہے جو اسلامی کتب کی اشاعت کا کام کر رہا ہے جس کے بانی ابومحمد حامد خلیل احمد مغل مدنی ہیں آج کی نئی کتاب  اجابۃ الغوث ہے  کنز المدارس            کے نصاب کے مطابق  ترجمہ و شرح کے ساتھ ،اس میں آپ پڑھ سکیں گے ،اقطاب کی صرفی تحقیق اصطلاحی معنی ،قطب کی وجہ تسمیہ،قطب وقت کا خلیفہ کون ، ابدال کی صرفی تحقیق، ابدال کا ثبوت ، ابدال کی صفات، ایک اہم بات ،اوتاد کا معنی و مفہوم ، اوتاد کی تعداد اور کام ،نجباء کی تحقیق، النقباء، نقباء کا معنی اور تعداد اور خصوصیات ، امامین سے مراد کون  ، الکلام فی عدد ھم ،نقبا، نجبا،ابدال ، اخیار ، عمد کی رہائش، اہل شام کو ملنے والے تین برے  فائدے،قطب کے مسکن پر اعتراض اور و جواب ،ولی قطب کے اخلاق کا احاطہ کر سکتا ہے اس پر سوال اور جواب ، عام آدمی قطب کو دیکھ سکتا ہے یا نہیں ،ولی پر حالت ہوش و بیداری میں غالب چیزیں، کرامت کی تعریف ،اہانت کی مثالیں،خرق عادت افعال کی مثالیں ، جمہور کا نظریہ کرامت ، کرامت کے کثیر فوائد ،کرامت پر پہلی دلیل  تخت شاہی ، دوسری دلیل حضرت ساریہ ، تیسری دلیل حضرت مریم ، چوتھی دلیل حضرت عیسی ،،،

180.00