Sale!

Al Haqul Mubeen الحق المبین

 

الحق المبین

  • مکتبہ الغنی پبلشرزکراچی اور بہاولپور پاکستان کا مشہور ادارہ ہے جو اسلامی کتب کی اشاعت کا کام کر رہا ہے جس کے بانی ابومحمد حامد خلیل احمد مغل مدنی ہیں آج کی نئی کتاب: الحق المبین، جامعات المدینۃ(للبنات) کے نصاب میں شامل اسلامی عقائد کی اہم کتاب اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے:حضرت علی کوشھید کرنے والے کون؟فتنہ خارجیت کی غیبی خبر،ہند میں فتنہ خارجیت ، مسلمانوں کو کافر کہنے والا کون ہے؟رب تعالیٰ سے بھی علم کی نفی؟محبت  کی آڑ میں دشمنی، کفر  وشرک و بدعت ،اہلِ  سنت کا عقیدہ، شرک  کی حقیقت ،انصاف  کیجئے ،توبہ  نامہ دکھانا ہوگا ،علماء  دیوبند کی تہذیب کا ایک مختصر نمونہ ،بعض  لوگ کہتے ہیں ،آخری  سہاراایک ،ضروری تنبیہ، حق وباطل میں امتیاز،دیو بندیوں  کا مذہب، اہلسنت کا مذہب عکسی عبارات،تقویۃ ال ایمان علما کی نظر میں ،سچا کون ، توہین رسول ﷺ کا حکم ، قائل کی نیت کا اعتبار،اعلی حضرت اور تکفیر مسلمین ،  اپنوں کی نظر میں بھی کفر، اصل پیر پرست کون ،مسلمانوں کو کافر کہنے والا کون ، کفریہ عبارات،علم الہی کی نفی ،رب تعالی کو جھوٹا کہنا،شیطان اور ملک الموت کے علم کو بڑھانا،یہ کھنا کیسا کہ حضور کو اپنے انجام کی بھی خبر نہیں،علم نبی کو جانورو ں کے علم سے تشبیہ دینا ،صفت ( رحمۃ للعلمین )کا انکار کرنا ،ختم نبوت کا انکار کرنا ، اپنے پیر کو رسول اللہ کہنا کیسا، حضور پر ایک عظیم بہتان ،حضور مر کر مٹی میں مل گئے، تقویۃ الایمان کی گستاخانہ عبارات ،انبیاء اور ملائکہ کو شیطان کہنا،نبی کو جھوٹا کہنا کیسا، شیخ نجدی کی تائید، فتاوی رشیدیہ کی متنازعہ عبارات،  نیاز اور فاتحہ کو حرام کہنا  ،محرم کی سبیل سے کھانے کو حرام کہنا، ہندووں کی ہولی  اوردیوالی کے کھا نے کو حلال کہنا  ،حضرت یوسف علیہ السلام کی صریح توہین ، حضرت عیسی علیہ السلام کی صریح توہین، کعبہ مشرفہ کی صریح توہین ، عکسی عبارات ،،،،
120.00
Quick View
Add to cart
Sale!

AL MUTAQAD AL MUNTAQAD المعتقد المنتقد مع المعتمد المستند

 

المعتقد المستند

مکتبہ الغنی پبلشرزکراچی اور بہاولپور پاکستان کا مشہور ادارہ ہے جو اسلامی کتب کی اشاعت کا کام کر رہا ہے جس کے بانی ابومحمد حامد خلیل احمد مغل مدنی ہیں آج کی نئی:المعتقد المستندہے، یہ کتاب عقائد کے موضوع پر لا جواب ہے، اس میں آپ پڑھ سکیں گے:باب اول اس میں الہیات کے بارے میں ہے:اللہ پاک کے لیے،واجب امور کی تفصیل، قدیم و حادث کی اصطلاحوں میں علم کلام اور فلسفہ کا فرق،قضائے مبرم اور قضائے معلق ،وہ امور جو اللہ کے حق میں محال ہیں،حسن و قبح عقلی کا بیان،ان امور کا بیان جو  اللہ کے حق میں ممکن ہیں،باب دوم:عقائد نبوت کے بیان میں،ان امور کا بیان جن کا ماننا انبیاء کے لیے واجب ہے،نبی پاک ﷺ پر ایمان لانے سے متعلق امور کی تفصیل ،حضور کی شفاعت کی اقسام اور انکا مفصل بیان،عند الناس حضور ﷺ کے حقوق واجبہ کا بیان،حضور ﷺکی فرما نبرداری اور انکی محبت کا بیان،حضور ﷺ سے محبت کی علامتو ں کا بیان ،حضور ﷺ کی تنقیص اور اسکے مرتکب کا بیان، باب سوم: مسائل سمعیہ کا بیان،سوال منکرین کا بیان،آسائش قبر کا بیان،ان افراد کا ذکر جو قبر کے سوال و جواب سے مستثنی ہیں،جنت و دوزخ کی تخلیق عمل میں آ چکی ہے اس کا بیان ،باب چہارم:اہلسنت کا عقیدہ کی ہر صحابی عادل ہے،بحث ایمان کا بیان،صفات باری کے قدیم ماننے پر اشکال کا جواب،قرآن کو مخلوق ماننے والے کی تکفیر صحابہ سے متواتر منقول ہے،فرماں بردار کو بھی عذاب ممکن ہے ،قاسم ناتوتوی کا رد ،نبی ﷺ کی فضیلت سارے جہان پر قطعی اجماعی ہے ، کامل کو ناقص سے تشبیہ دینے کی تحقیق ، دجال قادیان کے کفر یات کا بیان ،امام غزالی کا دفاع،ہندوستان کے سات مدعی اسلام فرقوں کا ذکر جو حقیقۃً کافر ہیں،

720.00
Quick View
Add to cart
Sale!

Ishq e Rasool عشق رسول

140.00
Quick View
Add to cart