Tareek us Saliheen Kamil 3 Jild طریق الصالحین شرح ریاض الصالحین کامل 3 جلد
Tareekh Arabi Adab Urdu تاریخ ادب عربی اردو
Tariqa Jadeeda Urdu طریقہ جدیدہ اردوجلد 1
Tariqa Jadeeda Urdu طریقہ جدیدہ اردوجلد 2
Tarjuma Tul Qadoori ترجمتہ القدوری
Tarjuma Tul Qadoori ترجمۃ القدوری سوالا جوابا
Taseer Al Qayas تیسیرالقیاس
Taseer Matla Al Hadees Urdu تسیر مطلع الحدیث اردو
Taseer un Nahv Sharah Hidaya tun Nahv تسیر النحو شرح ہدایۃ النحو
Tasheelaat Sharah Sabah Mualqaat تسہیلات شرح سبع معلقات
Terazi Sharah Sirajiطرازی اردو شرح سراجی
Tirazi Sharah Siraji طرازی شرح سراجی
Tozeehaat شرح مرقات توضیحات
Tuzehaat Sharah Mirqatتوضیحات اردو شرح مرقات
Urdu Ijaba Tul Ghaus Fi Beyan Haalاردواجابۃ الغوث فی بیان حال
اجابۃا لغوث
مکتبہ الغنی پبلشرزکراچی اور بہاولپور پاکستان کا مشہور ادارہ ہے جو اسلامی کتب کی اشاعت کا کام کر رہا ہے جس کے بانی ابومحمد حامد خلیل احمد مغل مدنی ہیں آج کی نئی کتاب اجابۃ الغوث ہے کنز المدارس کے نصاب کے مطابق ترجمہ و شرح کے ساتھ ،اس میں آپ پڑھ سکیں گے ،اقطاب کی صرفی تحقیق اصطلاحی معنی ،قطب کی وجہ تسمیہ،قطب وقت کا خلیفہ کون ، ابدال کی صرفی تحقیق، ابدال کا ثبوت ، ابدال کی صفات، ایک اہم بات ،اوتاد کا معنی و مفہوم ، اوتاد کی تعداد اور کام ،نجباء کی تحقیق، النقباء، نقباء کا معنی اور تعداد اور خصوصیات ، امامین سے مراد کون ، الکلام فی عدد ھم ،نقبا، نجبا،ابدال ، اخیار ، عمد کی رہائش، اہل شام کو ملنے والے تین برے فائدے،قطب کے مسکن پر اعتراض اور و جواب ،ولی قطب کے اخلاق کا احاطہ کر سکتا ہے اس پر سوال اور جواب ، عام آدمی قطب کو دیکھ سکتا ہے یا نہیں ،ولی پر حالت ہوش و بیداری میں غالب چیزیں، کرامت کی تعریف ،اہانت کی مثالیں،خرق عادت افعال کی مثالیں ، جمہور کا نظریہ کرامت ، کرامت کے کثیر فوائد ،کرامت پر پہلی دلیل تخت شاہی ، دوسری دلیل حضرت ساریہ ، تیسری دلیل حضرت مریم ، چوتھی دلیل حضرت عیسی ،،،
Urdu Sharah (Sharah Aqaid )اغراض شرح شرح العقائد
Urdu Sharah Arbain Navi اردو شرح اربعین نوی
Urdu Sharah Fathul Rahman اردو شرح فتح الرحمن
جامعات المدینہ اور تنظیم المدارس اہلسنت کے نصاب
میں شامل نحو کی مشہور کتاب الکافیہ کا آسان حل
شفیق الکافیہ
سوالاجوابا
مصنف
علامہ شفیق قادری مدنی سلمہ الغنی